11 دسمبر، 2023، 3:27 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85319091
T T
0 Persons

لیبلز

فلسطینی مزاحمت نے تل ابیب پر میزائل حملہ کیا

صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ پیر کی دوپہر فلسطینی مزاحمت نے تل ابیب اور اس کے مضافات پر میزائل حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تل ابیب کے مختلف علاقوں سے 10 سے زائد دھماکوں کی آوازين سنی گئيں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .